درس نظامی

شعبہ درس نظامی
١٩٤٧ء میں جب حضرت شیخ الحدیث نے درس و تدریس کا آغاز فرمایا تو اس وقت سے لے کر آج جامعہ میں مکمل درس نظامی کی تعلیم دی جاتی ہے۔اس وقت جامعہ میں درجہ اعدادیہ سے لے کر دورہ حدیث (عالمیہ) تک وفاق المدارس العربیہ سے منظور شدہ نصاب پڑھایا جاتا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔