دفتر اہتمام و محاسبی
اس شعبہ میں دارالعلوم کے تمام انتظامات ‘ حساب وکتاب اور مالیات سے متعلق جملہ امور حضرت مہتمم صاحب مدظلہ کی نگرانی میں دارالعلوم کے ناظم اعلیٰ مع چار دیگر ناظمین پر مشتمل عملہ انجام دے رہا ہے ۔ اور ہر سال ان کا حکومتی سطح پر آڈٹ کرایا جاتا ہے۔