Digital Camera

دفتر تعلیمات
جامعہ کی تاسیس کے ساتھ ہی جامعہ میں دفتر تعلیمات کا ایک الگ شعبہ قائم ہوا ۔داخل شدہ طلباء کا جملہ ریکارڈ ‘ ان کے امتحانی نتائج کااندراج’ سندات کی اجراء اور امتحانات کے متعلق جملہ امور اسی شعبہ کے ساتھ متعلق ہیں۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے زیراہتمام کئی شعبے تعلیمی و تدریسی امور میں مشغولِ کار ہیں۔