شعبۂ حِفظ قرآن کریم

شعبہ تحفیظ القرآن الکریم و التجوید
اس اہم ترین شعبہ کا قیام اگرچہ ابتداء ہی سے جامعہ میں ہوا تھا مگر 1981ء کو اس شعبہ کے لئے دو کنال پر مشتمل رقبہ میں دو منزلہ عمارت باقاعدہ طور پر تعمیر کی گئی ۔اس کا سنگ بنیاد حضرت شیخ الحدیث او ر جامعہ اکابر اساتذہ نے 19 دسمبر 1981ء کو جمعہ المبارک کے دن دوپہر کے گیارہ بجے رکھا۔ اس وقت اس شعبہ میں آٹھ اساتذہ زیرنگرانی ‘چھ سو طلباء زیرتعلیم ہیں۔