شعبہ انگلش لینگوئج

شعبہ انگلش لینگوئج
انگریزی زبان کی تعلیم کے لئے جامعہ نے انگلش لینگوئج کے شعبہ قائم کیا ہے۔ اس شعبہ میں ماہر استاذ کی زیرنگرانی جامعہ کے خواہشمند طلباء کو انگریزی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے۔ تاکہ ہمارے طلباء اس اسلحہ سے بھی لیس ہوکر اسلام کی خدمت کرسکیں۔