جامع مسجد شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق رحمہ اللہ تکمیل کے آخری مراحل

ان شاء اللہ جامع مسجد شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق رحمہ اللہ کی تاریخی چھت (گنبد) کا لنٹر یوم العرفہ یعنی حج کے دن بروز ہفتہ 10 اگست ۲۰۱۹ کو ڈالا جائے گا۔
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں