مؤتمر المصنفین

Digital Camera

مؤتمر المصنفین
ملحدین ‘ فرق باطلہ کے تعاقب اور اسلامی تعلیمات’ حالات حاضرہ کے پیداکردہ مسائل کے حل اورکئی اہم وقیع اور علمی موضوعات پر تحقیق و تصنیف اور اشاعت و طباعت کے لئے جامعہ دارالعلوم حقانیہ نے مؤتمر المصنفین کے نام سے اس شعبہ کو قائم کیا ہے ‘ یوم تاسیس سے لے کر آج تک اس شعبہ نے بحمدللہ اہم اوروقیع موضوعات پر قابل قدر تصنیفات طبع کرکے علمی اور تحقیقی دنیا کے سامنے پیش کئے’ جنہوں نے مطالعاتی اور تحقیقی حلقوں میں ایک قابل اعتماد ‘ اور ثقاہت کا مقام حاصل کیا ہے ‘ اس شعبہ کا بھی اصل ہدف بھی دعوت و تربیت اور فکر اسلامی کی اشاعت و ترویج کے کام کو زیادہ سے زیادہ تقویت دے دی جائے اس ادارے کی تصنیفات و تالیفات کی اجمالی فہرست پیش خدمت ہے۔